تازہ ترین
Home / پاکستان / ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ آج کے ایچ اے ونٹر گیم میں شرکت کریں گے

ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ آج کے ایچ اے ونٹر گیم میں شرکت کریں گے

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ کل بروز جمعہ 3 جنوری کو شام 4 بجے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ونٹر کیمپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے، اس موقع پر حسان صابر ونٹر کیمپ میں شریک بچوں میں اسناد، ٹی شرٹس اور سوینئرز تقسیم کرینگے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے