تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جمشید ٹاؤن یو سی تین میں عید الحضی کے اختتام پر قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین یو سی مبشر حافظ الحق

جمشید ٹاؤن یو سی تین میں عید الحضی کے اختتام پر قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین یو سی مبشر حافظ الحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یو سی تین کے عملے نے عید الاضحی کے تینوں دن قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھا کر اہل علاقہ کو سہولیات فراہم کی عید الاضحی کے تینوں دن جس طرح یو سی تین کے عملے نے قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کا کام مکمل کیا میں انہیں اس کام پر مبارکباد پیش کرتا ہوں یہ بات یو سی تین کے چیئرمین مبشر حافظ الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کام میں اکیلا نہیں میرے ساتھ میرے وائس چیئرمین اسلام خان اور کو ارڈینیٹر عمران اکبر بلوچ میرے شانہ بشانہ کھڑے رہےمیں اور میری ٹیم نے یو سی تین کی گلی گلی جا کر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا اور موقع پر موجود عملے کو ہدایات بھی دیتے رہے اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس طرح یو سی تین کے عملے نے عید الاضحی پر قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کے کام کو بھی بخوبی انجام دے کر اہل علاقہ کے دل جیت لیے ہیں اور میں ائندہ بھی اپنے یو سی کے عملے سے یہی امید کرتا ہوں کہ وہ اپنے کام کو ائندہ بھی اور بہتر طریقے سے انجام دیں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سمر اسپورٹس کیمپ کا آغاز، پہلے مرحلے میں باسکٹ بال، ہاکی، فٹبال، بیڈمنٹن اور کبڈی شامل ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے تحت جاری سمر اسپورٹس کیمپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے