Home / اہم خبریں / انڈر19 ایشیا کپ، پاکستان نے یواے ای کو شکست دے دی

انڈر19 ایشیا کپ، پاکستان نے یواے ای کو شکست دے دی

دبئی، (نوپ اسپورٹس ) انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں جاری انڈر 19 ایشا کپ کے میچ پاکستان نے یو اے ای کو69 رنز سے شکست دے دی، یو اے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دیپاکستان ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز بنائے ۔شاہ زیب خان نے 132 اور محمد ریاض اللہ نے 106 رنز کی اننگز کھیلیں یو اے کی جانب سے نور اللہ ایوبی نے دو وکٹیں حاصل کیں یواے کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنا سکی یو اے کی جانب سے ایتھن ڈیسوز84 رنز بنا کر نمایاں رہے پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نےشاندار باؤلنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ عبد السبحان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آئی جی سندھ نے 25 نئی آپریشنل پیٹرولنگ گاڑیاں پولیس یونٹس کے حوالے کر دیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس، ٹریفک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے