گلگت بلتستان لٹریری فورم کے اشتراک سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بروشسکی زبان کی ترویج کے لیے کانفرنس کا انعقاد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلگت بلتستان لٹریری فورم اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اشتراک سے پہلی بروشسکی کانفرنس 15 جنوری کو آٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، بروشسکی زبان و ادب کی تاریخ، حال اور مستقبل اور جدید دور میں بروشسکی جیسے اہم موضوعات … مزید پڑھیں