سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی
مکہ مکرّمہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔ مزید پڑھیں: جرمنی کے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں … مزید پڑھیں