تازہ ترین
Home / Tag Archives: #SHOWBIZ #FUN O FUNKAR #KARACHI

Tag Archives: #SHOWBIZ #FUN O FUNKAR #KARACHI

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی

کراچی (شوبز رپورٹر) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی۔ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری طویل عرصے سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ دونوں نے کبھی بھی ایک دوسرے کے لیے پسندیدگی میڈیا یا مداحوں سے چھپانے کی کوشش نہیں …

مزید پڑھیں

شنیرا اکرم نے منال خان کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کھری کھری سنا دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے منال خان اور ان کے منگیتر کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر کھری کھری سنا دی۔ منال خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو …

مزید پڑھیں

ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (شوبز رپورٹ) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کر شادی کرلی ہے، جس پر اداکارہ نے صاف کہا کہ اگر وہ شادی کریں گی تو سب کو ضرور بتائیں گی، میں نے شادی نہیں کی اور میری تو ابھی منگنی …

مزید پڑھیں

خواتین کے لباس سے متعلق وزیر اعظم کا بیان قابل افسوس ہے۔ اداکارہ و سابق ماڈل عفت عمر

کراچی (شوبز رپورٹ) اداکارہ و سابق ماڈل عفت عمر نے وزیراعظم عمران خان کے لباس سے متعلق بیان کو قابل شرم اور نہایت افسوسناک قرار دیا ہے۔ دو ہفتے قبل ایک انٹرویو کے دوران ایچ بی او کے میزبان جوناتھن سوان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھا …

مزید پڑھیں

محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ عائزہ خان

کراچی (شوبز رپورٹر) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے دلکش فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے، جوکہ ان کے مداحوں کے دلوں کو بھاگئی۔ انہوں …

مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا

کراچی (نوپ نیوز) حب الوطنی کے جذبے سے بھرپور پاک فضائیہ کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں فلم کے مرکزی ہیرو حمزہ علی عباسی پاک فضائیہ کے جوان کے روپ میں نہایت پر کشش نظر آرہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم میں …

مزید پڑھیں