کراچی میں مون سون کا پہلا اسپیل کب تک رہے گا ؟
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہلکی اور معتدل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، شہر میں وقفے وقفے سے ہلکی اور معتدل بارش کا یہ … مزید پڑھیں