صنعتکاروں کو تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ معاشی سرگرمیاں پروان چڑھ سکیں اور غربت دور ہوسکے۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو ایسا ماحول فراہم کرنا چاہتی ہے کہ جس سے صوبے میں معاشی سرگرمیاں تیز ہوں اور روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں … مزید پڑھیں