ٹنڈو آدم میں 6 ماہ قبل دوران ڈکیتی تاجر کے قتل میں ملوث مزید 3 ملزمان گرفتار، قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں 6 ماہ قبل دوران ڈکیتی کے تاجر کے قتل میں گرفتار مزید تین ملزمان کی پولیس نے گرفتاری ظاہر کرکے عدالت میں پیش کر دیا، گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے شاہ فیصل اسٹریٹ … مزید پڑھیں