بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے
ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے برصغیرکے مایہ ناز اداکار اور بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو گزشتہ … مزید پڑھیں