رکن پور اور راجن پور کے درمیانی سرحدی علاقہ مڈسائیں داد میں محنت کش کے گھر میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) رکن پور اور راجن پور کے درمیانی سرحدی علاقہ مڈسائیں داد میں محنت کش محمد نواز ملک کے گھر میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کے کئی فٹ بلند شعلوں نے محنت کش کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا گھر … مزید پڑھیں