خواتین نے ضلع میں پارٹی کو مضبوط کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کیا، ہمارا کسی سے کوئی اختلاف نہیں۔ تیمور سلیم سواتی ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی مانسہرہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف خواتین کا اہم اجلاس انصاف سیکٹریٹ مانسہرہ میں منعقد ہوا اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری تیمور سلیم سواتی نے نومنتخب کابینہ تحصیل مانسہرہ خواتین سے ملاقات کی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی خواتین ونگ سے سینئر نائب صدر … مزید پڑھیں