کراچی کے حلقے این اے 249 کے ووٹر پاکستان مسلم لیگ (ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے صوبائی جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل کو کراچی کے حلقے این اے 249 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نامزد ہونے پر مبارک باد کے پیغام میں کہا ہے کہ ضلع غربی قائد نواز شریف … مزید پڑھیں