مالم جبہ ریسورٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ اور ٹیم پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیہ، ڈیرن سیمی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نے پاکستان کے خوبصورت اسکی ریزورٹ مالم جبہ کا دورہ کیا، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم، کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل، عمید آصف بھی … مزید پڑھیں