واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین سب ڈویژن پڈعیدن کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور نعرے بازی
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین کے رہنماؤں محمد یونس راجپر ، طالب منگریو ۔شاہد علی آرائیں محمد اسلم شراعجازاحمد بابو محمد امین ،خالد تنیو اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ نام نہاد یونین کے ورکرز کی جانب سے چیف آفیس سکھر ایچ آر دفتر … مزید پڑھیں