اورنگی کے عوام بنیادی سہولہتوں سے محروم ہیں عوام سے ووٹ لینے والے غائب ہیں۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد طارق حسن
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ اورنگی کے عوام بنیادی سہولہتوں سے محروم ہیں عوام سے ووٹ لینے والے غائب ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے غازی گوٹھ اورنگی ٹاون میں مسلم لیگ کی شمولیتی تقریب سے … مزید پڑھیں