اگر عمارتیں غیر قانونی ہیں تو ہمیں سنا بھی جائے، نقصان اٹھانے والے عوام کو بھی نہیں سنا جارہا۔ چیئرمین آباد فیاض الیاس کی متاثرین کے ہمراہ پریس کانفرنس
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تجاوزات مہم کے معاملے پر آباد اور متاثرین نے پریس کانفرنس کی، چیئرمین آباد فیاض الیاس نے کہا کہ کراچی شہر کو بچانے کے لیے آئے ہیں، غریب لوگ چالیس پچاس سال سے مقیم ہیں، ہر طرح کی قانونی دستاویزات موجود ہیں، لینڈ ڈپارٹمنٹ اور ریونیو … مزید پڑھیں