Home / Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #MSF N

Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #MSF N

تنہا مریم نواز شریف نے حکومتی بیساکھیوں کو تگنی کا ناچ ناچنے پر مجبور کردیا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس- 102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے ملک کے انتخابی نظام کو شدید ترین حکومتی دباؤ کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر …

مزید پڑھیں

مریم نواز شریف کا استقبال نئی تاریخ رقم کرے گا، 29 جولائی کراچی کا جلسہ مسلم لیگ (ن) کا شو آف پاور ہوگا۔ یاسر عدیل شیخ صدر ایم ایس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ، جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی نے ایم ایس ایف (ن) کے مرکزی صدر رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کراچی جلسے کی کامیابی کے لئے خصوصی ہدایات کی روشنی میں …

مزید پڑھیں

مسلط حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ رانا محمد ارشد صدر ایم ایس ایف ن پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے مرکزی صدر و پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری رانا محمد ارشد نے مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر کراچی کے حلقے این اے-243 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ محمد شاہجہاں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

مہنگائی اور بے روزگاری عمران حکومت کی شناخت بن چکی ہے وفاقی بجٹ عوام کے لئے مشکلات کا پیغام ثابت ہوگا۔ یاسر عدیل شیخ صدر ایم یس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے سکھر کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری محمد احسن میمن کی قیادت میں ملنے والے ایم ایس ایف سکھر اور مسلم لیگ (ن) سکھر کے کارکنوں کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

گھوٹکی سانحہ مسلط حکومت کے دور کا دسواں بڑا ریلوے حادثہ! ہزاروں معصوم شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے کب استعفی دیں گے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ، صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی، کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل نے گھوٹکی میں ٹرین حادثے پر ایم ایس ایف (ن) سندھ کی قیادت اور کارکنوں کی طرف سے گہرے رنج اور افسوس کا …

مزید پڑھیں

مصدقہ خبریں آرہی ہیں کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم نے سامان باندھنا شروع کردیا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ

کراچی (پریس ریلیز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے سینیٹ میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کو سلیکٹڈ حکمرانوں کے لئے جمہوری قوتوں کا بھرپور جواب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں کامیابی کسی جماعت کی کامیابی …

مزید پڑھیں

مسلم اسٹوڈنٹس فیدریشن کے کارکن اور قیادت قوم کے شانہ بشانہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا حصہ ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کراچی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں میں میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے حفاظتی کٹس کی تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد پولیس اہلکاروں کے ساتھ غیر رسمی …

مزید پڑھیں