Home / Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #KPC

Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #KPC

ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی پریس کلب میں ویسکیسن سینٹر کا افتتاح کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی پریس کلب میں ویسکیسن سینٹر کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر صدر کراچی پریس کلب محمد فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور مجلس عاملہ سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے، ترجمان سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی اور روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان انتقال کرگئے، کراچی پریس کلب کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی و دیگر عہدیداروں و گورننگ باڈی کے ارکان نے نامور صحافی، روزنامہ امت، ہفت روزہ غازی اور ہفت روزہ تکبیر کے مدیر اعلی رفیق افغان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے، پیر کو …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی جانب سے اپنے ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لئے منفرد ”آم فیسٹیول” کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کی جانب سے اتوار کو پریس کلب کے ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لئے منفرد”آم فیسٹیول” کا انعقاد کیا گیا۔ آم فیسٹول میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری محمد رضوان بھٹی، جوائنٹ سیکرٹری ثاقب صغیر، کے یو کے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ندیم ملک کو سمن جاری کیے جانے پر تشویش کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ندیم ملک کو سمن جاری کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو کراچی پریس کلب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کراچی پریس …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی نجی ٹی وی چینل کی میڈیا ٹیم کو ایکسپو سینٹر میں کوریج کرنے سے روکنے اور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگرعہدیداروں نے ایکسپو سینٹر میں ڈاکٹر انیلا قریشی اور ان کے گارڈزکی جانب سے ٹی وی چینل 24 کی میڈیا ٹیم کو ایکسپو سینٹر میں کوریج کرنے سے روکنے اور حبس بے جا میں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر سندھ حکومت کا شکریہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کی سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر وزیر اعلی سندھ سید …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگرعہدیداروں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب نے راشد لطیف کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے کرکٹر راشد لطیف کی جانب سے صحافیوں کے حوالے سے نازیبا زبان کے استعمال کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پریس کلب کی مجلس عاملہ نے کہا …

مزید پڑھیں

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کراچی پریس کلب کے لیے 20 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اجرا کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کراچی پریس کلب کے لیے 20 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اجرا کردیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان انفارمیشن ڈپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کراچی ارم تنویر نے منگل کو کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات …

مزید پڑھیں