تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #KATI

Tag Archives: #PAKISTAN #SINDH #KARACHI #KATI

وزیر خزانہ کا ایف بی آر کو نوٹسز واپس لینے کی احکامات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جاری احکامات کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے ایف بی آر کو ہدایات کی ہیں کہ …

مزید پڑھیں

پولیس سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اختیار واپس لیا جائے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے سندھ حکومت کی جانب سے ایس ایچ اوز کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کا اختیار دینے کی مزمت کی ہے۔ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کاٹی کے …

مزید پڑھیں

معاشی بقاء کیلئے ایس او پیز کیساتھ صنعتی پیداوار کا عمل جاری رکھنا ہوگا۔ سلیم الزماں صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا کہ موجودہ کورونا وائرس وباء کے دوران کاروبار اور صنعتی عمل کو جاری رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے اس سے نمٹنے کے لیے وفاقی و صوبائی سطح پر دانشمندانہ اقدامات کیے جائیں۔ …

مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ ناقابل قبول ہے، صنعتیں آئے روز قیمت میں اضافہ کی متحمل نہیں ہوسکتیں، سلیم الزماں صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے لیکویفائڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کو ناقابل قبول قرار دیدیا، انہوں نے کہا کہ صنعتیں ایل پی جی کی قیمت میں آئے روز اضافہ کی …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، نتیجے میں بڑھنے والی پیداواری لاگت، مہنگائی کے متحمل نہیں۔ صدر کاٹی سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن أف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کر دیا، انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو …

مزید پڑھیں

متوقع بارشوں کیلئے پیشگی اقدامات کئے جائیں، بارش سے قبل آگاہی کے لئے خصوصی پیغامات جاری کیے جائیں۔ ایس ایم منیر، سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ ہونے والی شدید بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے پیشگی …

مزید پڑھیں

فائر بریگیڈ حکام صنعتی علاقوں میں قائم نئے فائر اسٹیشنز پر عملے کی فراہمی یقینی بنائے، سندھ حکومت کو منحرف ہونے نہیں دوں گا ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی میں پیپلز پارٹی نے کراچی میں غیر سیاسی ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کا وعدہ کیا تھا صوبے کے گورنر کی حیثیت سے سندھ حکومت کو اسکے کئے گئے وعدے سے منحرف ہونے نہیں دونگا۔ یہ بات …

مزید پڑھیں

کاٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کو مسترد کر دیا، صنعتیں گیس قلت کے بعد مہنگی ایل پی جی لینے کی متحمل نہیں۔ سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے حکومت کی جانب سے لیکویفائڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کو مسترد کر دیا، انہوں نے کہا کہ کابینہ میں ایل پی جی پالیسی پر بحث کو مؤخر …

مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور سمیت دیگر متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے، چیف جسٹس انسانی ہمدردی کے تحت فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ ایس ایم منیر، صدر کاٹی سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر سلیم الزماں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نسلہ ٹاورن سمیت دیگر متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے، حکومت متاثرین کی داد رسی کرے۔ انہوں نے کہا کہ نسلہ …

مزید پڑھیں

امن و امان کے قیام میں پولیس، رینجرز اور بزنس کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

امن و امان کے قیام میں پولیس، رینجرز اور بزنس کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کورنگی میں امن و امان کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے۔ ایس ایس پی شاہجہاں خان کا کاٹی میں خطاب کراچی (رپورٹ: ذیشان …

مزید پڑھیں