Home / Tag Archives: #PAKISTAN #PUNJAB #LAHORE

Tag Archives: #PAKISTAN #PUNJAB #LAHORE

لاہور میں پولیو کی طرز پر کورونا ویکسین بھی گھر گھر جا کر لگائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پیر کے روز سے پولیو کی طرز پر کورونا ویکسین بھی گھر گھر جا کر لگائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ نے 14 اگست تک 40 فیصد ہدف حاصل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ 65 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا …

مزید پڑھیں

وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر تحریک لبیک 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر زکوۃ، عطیات، خیرات و صدقات لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی پر کھالیں اکٹھی کرنے …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن اد ا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گورنر پنجاب کے حکم پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

عمران خان اصولی اور نظریاتی سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ عمران خان اپنی اصولی اور نظر یاتی سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری سرور نے کہا کہ پی ڈی ایم خود کو سیاسی میدان میں زندہ رکھنے کے لئے جلسے کر رہی ہے، …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کو فون کرنے والی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کو فون کرنے والی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ کو انصاف فراہم کر دیا۔ گزشتہ روز بیوہ خاتون عائشہ نے آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ پروگرام میں کال کی تھی اور گھر پر …

مزید پڑھیں

لاہور میں باب پاکستان نامی یادگار کا چھوتی بار سنگ بنیاد وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف رکھیں گے

لاہور (نوپ نیوز/ بیورو رپورٹ) لاہور میں باب پاکستان نامی یادگار جوکہ تحریک پاکستان کے شہیدوں گمنام کارکںوں اور تاریخ انسانی کی سب سے بڑی ہجرت کے جانثاروں کے نام سے منسوب ہے اس کا تاریخی پس منظر یہ ہے کہ یہ یادگار 1985 میں پنجاب کے گورنر غلام جیلانی خان …

مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ حافظ محمد سعید

لاہور (نوپ نیوز) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ دشمن کی امدادیں اس کے منہ پر دے ماریں۔ غیور پاکستانیوں کو ایسی امداد نہیں چاہیے جس سے ملک غلامیوں کا …

مزید پڑھیں