جولائی 12, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے ابھی سے شور مچانا شروع …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پوسٹ ملک کے پہلے ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) کا افتتاح عید کے بعد ملتان میں کرنے جارہا ہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسنین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستانی مصنوعات کی ایمازون تک رسائی حاصل کرنے کے لئے …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے ان کی آفس میں اہم ملاقات کی، دوران ملاقات صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی کے انتظامی امور بھی بات …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن ممالک نے ترقی کی …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، کابینہ ڈویژن نے شاہ زین بگٹی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی برائے …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت وزیراعظم کی ناراض بلوچوں سے بات چیت کا خیر مقدم کرتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران لیاقت شاہوانی نے کہا کہ وزیراعظم بلوچستان کے ناراض بلوچوں سے بات چیت کا سوچ رہے ہیں، …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے بعد ملک میں بھارتی دہشت گردی کا دوسرا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں لاہور دھماکے کی تحقیقات …
مزید پڑھیں جولائی 6, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) این سی او سی کی ہدایت پر طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طور خم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی ہے، امیگریشن این سی …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ اسٹیج کرنے جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا …
مزید پڑھیں