تازہ ترین
Home / اسلام آباد / ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ اسٹیج کرنے جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد آج مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ اسٹیج کرنے جا رہا ہے، اس ڈرامے کے تمام کردار ہی پٹ چکے ہیں۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ، نہ کوئی راستہ، نہ ہی منزل، بھٹکی ہوئی روحوں کی طرح کبھی ایک ڈگر پھر دوسرے ڈگر، عمران خان پر تنقید کافی نہیں اپنا پروگرام دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے