نوشہرو فیروز پریس کلب کے سامنے سندھی ادبی سنگت شاخ بچل مہر کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے بلڈر ملک ریاض کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز پریس کلب کے سامنے سندھی ادبی سنگت شاخ بچل مہر کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے بلڈر ملک ریاض کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق آج سندھی ادبی سنگت کی طرف سے نوشہرو فیروز اللہ والا چوک سے پریس کلب تک … مزید پڑھیں