عدالتی احکامات پر میہڑ شہر میں تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ جاری
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) عدالتی احکامات پر میہڑ شہر میں تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ جاری فرید آباد روڈ مین روڈ فريد آباد بس سٹاپ سے تجاوزات مسمار کردی گئیں۔ سی ایم او آغا سمیر درانی اسسٹنٹ کمشنر غلام شبیر رند ڈی ایس پی میہڑ غلام سرور پنھور اور اکاؤنٹ آفیسر … مزید پڑھیں