مورو میں گزشتہ کئی سالوں کے بعد ڈیپارجہ لنک روڈ کا کام شروع ہوتے ہی کرپشن کی نظر ہونے لگا
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) مورو میں گزشتہ کئی سالوں کے بعد ڈیپارجہ لنک روڈ کا کام شروع ہوتے ہی کرپشن کی نظر ہونے لگا مورو میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوتا اور پھر خدا خدا کرکے کوئی ترقیاتی کام منظور ہوجائے تو ٹیھکدار کے رحم و کرم پر … مزید پڑھیں