تازہ ترین
Home / Tag Archives: Mirpurkhas (page 14)

Tag Archives: Mirpurkhas

ایم کیو ایم پاکستان کا 35 واں یوم تاسیس ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان کا 35 واں یوم تاسیس ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا اس سلسلے میں شہر کی اہم شاہراہوں، سڑکوں، چوراہوں اور بلند عمارتوں کو برقی قمقموں، قد آدم پینا فلیکس اور پارٹی پرچموں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود ریلوے کوارٹرز میں 18 سالہ لڑکی بجلی کی تاروں سے آگ لگنے کے بعد جھلس کر شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود ریلوے کوارٹرز میں 18 سالہ لڑکی روبینہ ولد ممتو مسیح بجلی کی تاروں سے آگ لگنے کے بعد جھلس کر شدید زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق روبینہ کا جسم 60 فیصد سے زیادہ جل گیا ہے سول ہسپتال …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلقہ ڈگری میں چاول کی چھلی سے بھرا ٹرک 11 ہزار ہائی ٹینشن بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ ڈگری میں چاول کی چھلی سے بھرا ٹرک 11 ہزار ہائی ٹینشن بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ ٹرک میں سوار ڈرائیور اور مزدوروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف بجلی کی سپلائی معطل۔

مزید پڑھیں

کالج گیمز کے انعقاد نے کھلاڑیوں میں مقابلے کی فضا پیدا کردی، وزیر تعلیم سردار علی شاہ اور پرویز احمد سمیت ریجنل ڈائریکٹر کالجز و منتظمین کو مبارکباد۔ یونس آرائیں

میرپورخاص( بیورو رپورٹ) سندھ کالج گیمز کے کامیاب انعقاد نے کالج ایجوکیشن کے کھلاڑیوں میں مقابلے کی فضا پیدا کی ہے۔ غیرنصابی سرگرمیاں ہی نوجوانوں میں فٹنس پیدا کرتی ہے یہ گیمز ٹیلنٹڈ طلباء و طالبات کھلاڑیوں کی ملکی سطح پر ترسیل کا بہترین زریعہ ثابت ہوں گے۔ صوبہ کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کے دسویں وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 26 برسی سادگی کے ساتھ ضلع میرپورخاص میں انکے آبائی علاقے سندھڑی میں آج منائی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان کے دسویں وزیر اعظم مرحوم محمد خان جونیجو کی 26 برسی سادگی کے ساتھ ضلع میرپورخاص میں انکے آبائی گاؤں خان صاحب دین محمد جونیجو سندھڑی میں آج منائی جا ئے گی۔ برسی کی تقریبات انتہائی سادگی کے ساتھ ہونگی۔ قرآن خوانی، فاتحہ خوانی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے گاؤں جانی لغاری میں گھر اور بھینس کے باڑے میں آگ لگ گئی فائربرگیڈ کی بروقت کاروائی نے بڑے نقصان سے بچا لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں جانی لغاری میں لکھاڈنو عرف لکھو لغاری کے گھر اور بھینس کے باڑے میں آگ لگ گئی۔ آگ سے دو بھنیسیں جزوی طور پر جھلس گئیں بھینسوں کا باڑا مکمل جل گیا۔ فائربرگیڈ میرپورخاص کے متحرک ٹیم فائرمین نند لال، غلام رسول …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کراچی کی طالبہ کی پر اسرار ہلاکت اور لاش کی بغیر قانونی کاروائی تدفین پر میرپورخاص کی عدالت نے قبر کشائی اور میڈیکل کا تحریری حکم جاری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جمڑاؤ کینال میں پراسرار طریقے سے ڈوب جانے والی کراچی کی رہائشی میٹرک کی طالبہ بی بی مری کی بغیر پوسٹ مارٹم کے تدفین کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ تھری کی عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کو بی بی مری کے پوسٹ مارٹم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے نزدیکی گاؤں میں لڑکی کی مبینہ پراسرار موت اور رات گئے تدفین کے حوالے سے نوپ نیوز میرپورخاص بیورو کی رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس ایس ایس پی میرپورخاص سے معاملے کی رپورٹ طلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے میرپور خاص کے نزدیکی گاؤں میں لڑکی کی مبینہ پراسرار موت اور رات گئے تدفین کے حوالے سے نوپ نیوز میرپورخاص بیورو کی رپورٹ پر ایس ایس پی میرپورخاص سے معاملے کی مکمل چھان بین پر مشتمل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈھورو نارو میں پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگاڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ الزکریا کرکٹ کلب نے جیت لیا سابق وفاقی وزیر فقیر محمد جادم منگریو نے ٹرافی و نقد انعامات تقسیم کیے

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورو نارو میں فقیرحاجی ولی محمد منگریو کرکٹ گراؤنڈ پر پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگاڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں الزکریا کرکٹ کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد الجمال شاہ کرکٹ کلب کو شکست دے کر فائنل کی فاتح ٹرافی اپنے …

مزید پڑھیں

سب کچھ بدلا نہ بدلی رسم و رواج، کراچی سے میرپورخاص آکر جمڑاؤ میں مبینہ خودکشی کرنے والی میٹرک کی طالبہ 18 سالہ کی لاش چار روز بعد جمڑاو کینال سے بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سب کچھ بدلا نہ بدلی رسم و رواج! کراچی سے میرپورخاص آکر جمڑاؤ میں مبینہ خودکشی کرنے والی میٹرک کی طالبہ 18 سالہ بی بی مری کی لاش چار روز بعد جمڑاو کینال سے بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق لاش برآمد ہونے کے بعد ورثاء …

مزید پڑھیں