تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے گاؤں جانی لغاری میں گھر اور بھینس کے باڑے میں آگ لگ گئی فائربرگیڈ کی بروقت کاروائی نے بڑے نقصان سے بچا لیا

میرپورخاص کے گاؤں جانی لغاری میں گھر اور بھینس کے باڑے میں آگ لگ گئی فائربرگیڈ کی بروقت کاروائی نے بڑے نقصان سے بچا لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں جانی لغاری میں لکھاڈنو عرف لکھو لغاری کے گھر اور بھینس کے باڑے میں آگ لگ گئی۔ آگ سے دو بھنیسیں جزوی طور پر جھلس گئیں بھینسوں کا باڑا مکمل جل گیا۔ فائربرگیڈ میرپورخاص کے متحرک ٹیم فائرمین نند لال، غلام رسول اور ڈرائیور اختر نے آگ پر بروقت قابو پا کر بڑے نقصان سے بچالیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے