میڈیا ہاؤسز اور اخبارات کے مالکان فی الفور صحافیوں کے بقایاجات اور تنخواہیں ادا کریں اور جبری بر طرفیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔ سلمان مجاہد بلوچ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ سابق رکن قومی اسمبلی نے میڈیا ورکروں اور صحافیوں کے احتجاجی کیمپ کراچی میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکروں کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں، ظلم، معاشی استحصال اور جبری … مزید پڑھیں