پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پر ریزرویشن اور بکنگ کے لیے کال کی جاسکتی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر … مزید پڑھیں