تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونيورسٹی آف انجنيئرنگ ٹيکنالوجی لاہور میں لڑکیوں کے سکن ٹائٹ پاجامہ، ٹائیٹس اور جینز پہننے پر پابندی لگا دی

یونيورسٹی آف انجنيئرنگ ٹيکنالوجی لاہور میں لڑکیوں کے سکن ٹائٹ پاجامہ، ٹائیٹس اور جینز پہننے پر پابندی لگا دی

لاہور (بیورو رپورٹ) یونيورسٹی آف انجنيئرنگ ٹيکنالوجی لاہور میں لڑکیوں کے سکن ٹائٹ پاجامہ، ٹائیٹس اور جینز پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور شلوار قمیض کے ساتھ دوپٹہ یا سکارف لازمی قرار اور قمیض کی لمبائی گھٹنے سے نیچے تک ہوگی خلاف ورزی پر 5 ہزار جرمانہ ہوگا اس ڈریس کا اطلاق 11 مارچ سے ہوگا والدین نے اس اقدام کو سراہا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے