کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات میں ‘دی ڈیموکریٹس پینل’ کو کلین سوئپ پر سجاس کی مبارکباد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کو سالانہ انتخابات برائے سال 22-2021 میں تمام 17 نشستوں پر کامیابی پر مبارکباد دی … مزید پڑھیں