سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر "ہاکی رپورٹنگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر "ہاکی رپورٹنگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلکس میں منعقدہ ورکشاپ سے اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان کا … مزید پڑھیں