میٹرک کے امتحانات میں محکمہ تعلیم اور میٹرک بورڈ کی نااہلی سب کے سامنے کھل کر آچکی ہے۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیم کا نظام تباہ کرنے پر وزیر اعلی اور وزیر تعلیم کو شرم آنی چاہیے۔ میٹرک کے امتحانات میں محکمہ تعلیم اور میٹرک بورڈ کی نااہلی سب کے سامنے کھل کر آچکی … مزید پڑھیں