ٹنڈو آدم سب ڈویژن 2 کے علاقے بیرانی میں حیسکو کی ریکوری ٹیم پر بجلی چوروں اور نادہندگان کا قاتلانہ حملہ، دو ملازم شدید زخمی۔ ترجمان حیسکو
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) آپریشن ڈویژن ٹنڈو آدم کے ایکسین عزیز احمد بھٹو کی سربراہی میں سب ڈویژن ٹنڈو آدم 2۔ کے ایس ڈی او اور تکنیکی عملے نے آج بیرانی شہر میں نادہندگان کی بجلی منقطع کی تو بجلی چور مافیا کے ٹولے نے اچانک حیسکو کے … مزید پڑھیں