ایبٹ آباد میں پینے کے پانی کی تمام زیرالتوا سکیمیں جلد مکمل کی جائیں گی۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ریاض خان
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ریاض خان نے کہا ہے کہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کو ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں پینے کے پانی کے مسئلہ پر تشویش ہے تاہم ایبٹ آباد میں پینے کے پانی کی تمام … مزید پڑھیں