معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز پر بجایا جاتا رہے گا۔ یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقینِ کرکٹ کے جوش … مزید پڑھیں