ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بڑا بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عالمی کپ 2019ء میں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ ضرور ہوگا۔ یاد رہے کہ … مزید پڑھیں