پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روز میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دے دیا
دبئی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روز میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دے دیا۔ شعیب ملک الیون نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز اسکور کیے ۔ پاکستان کی جانب سے حارث … مزید پڑھیں