سیالکوٹ سجاد پیلس میرج ہال میں بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
کمالیہ. اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ محکمانہ وصولیوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں تحصیلدار سمیت عملہ ریونیو نے شرکت کی۔ محکمانہ وصولی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی: اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر ریونیو سٹاف کے ساتھ محکمانہ وصولیوں کا جائزہ لینے … مزید پڑھیں
نعت رسول مقبول (صوفی محمد ضیاء شاہد . کمالیہ)
مظلوم پاکستانیوں کی دعا ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
کمالیہ: یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے پی ایس ٹی کالج میں سیمینار کا انعقاد
چیف آفیسر محمد طاہر فاروق، پرنسپل پی ایس ٹی کالج رانا ذوالفقار، میونسپل آفیسر فنانس حافظ مسعود جیلانی سمیت دیگر کی شرکت۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہری 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیر پر بھارتی … مزید پڑھیں
سینئر صحافی محمد احسان مغل آج 32 برس کے ہوگئے، صحافی برادری وکلا برادری، تاجر برادری کی جانب سے جنم دن کی مبارکباد کے پیغامات نیک خواہشات کا اظہار
لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل آج 32 برس کے ہوگئے، آج سینئر صحافی محمد احسان مغل کے جنم دن کے موقع پر صحافی برادری، وکلاء برادری، تاجر برادری سمیت دیگر شعبہ … مزید پڑھیں
حضرت پیر سید رفاقت حسین شاہ بخاری اویسی ؒ کے عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات، مرکزی چیئرمین NUJ محمد احسان مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت،
مزید مہمانانِ گرامی میں خواجہ شیخ بلال، محمد اظہر، رانا دانش، عباس جٹ، عقیل جٹ، شہباز، بابا الطاف قادر، جاوید صابری، غلام رسول، یوسف اوڈھ، رانا لیاقت، رانا سیف، قاسم، عطر حسین، رضوان گجر، عاصم شامل فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق فیصل … مزید پڑھیں
کمالیہ : دھلی چوک، ٹوٹا بازار، صدر بازار، ریلوئے روڈ، گھنٹہ گھر، اقبال بازار، اور شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار
سکول و کالجز کی طالبات سمیت بچوں، عورتوں اور گاہکوں کو بازار سے گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا۔ رش کی وجہ سے کئی بچیوں اور عورتوں کے حادثات معمول بن چکے ہیں۔ ناجائز تجاوزات سے دُکانداروں کے کاروبار بھی ٹھپ ہو گئے۔ کمالیہ (خصوصی رپورٹ ) تفصیلات کے مطابق … مزید پڑھیں
وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز پاکستان لانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف اپنا کردار ادا کریں
وطن عزیز پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی دیار غیر میں امانتاً دفن ہے چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن عزیز لانے کے لئے حکومت برطانیہ کے مطلوبہ تمام کوائف مکمل کئے ہوئے ہیں پاکستانی حکومتی سطح پر انتظامات باقی رہتے ہیں … مزید پڑھیں