لاہور (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق ملک محمد سلمان اور عمیر روؤف کی زیرِ قیادت ایچ آر پیپر مل کے افتتاح کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں سیاسی, کاروباری اور صحافی شخصیات نے شرکت کی۔ جن میں چئیرمین بزنس مین … مزید پڑھیں
تعلیم کا حق کب ادا ہو گا ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی
ہماری ایجوکیشن میں ہمیں محنت کرنا ، خواب دیکھنا اور دن رات کالے صفحات کو رٹا مارنا تو بہت اچھے سے سکھایا جاتا ہے۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ اس محنت کے ساتھ اپنے خوابوں کو تکمیل دینے کے اس سفر میں رب کو بھی منانا پڑتا ہے۔اپنےاللہ … مزید پڑھیں
بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا چینی و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو عوامی استطاعت کے مطابق متعین کیا جائے: مشترکہ بیان
آئے روز مہنگائی کی بڑھتی لہر سے کاروبار طرح متاثر ہو رہے ہیں مہنگائی کی چکی میں پستے غریب اور محنت کش طبقے کو تکلیف نہیں ریلیف دیا جائے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ملکی کاروباری حالات کو … مزید پڑھیں
جوہر ٹاؤن سعید نامی شخص کا شہریوں سے کروڑوں کا فراڈ مرکزی چیئرمین NUJ محمد احسان کی آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں رہائش پذیر سعید ولد محمد حسین نامی شخص نے لاہوریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگا دیا، مزید تفصیلات کے مطابق سعید نامی فراڈ شخص کا شکار ہونے والے بے شمار شہریوں نے … مزید پڑھیں
امام حسین اور انکے ساتھیوں کی قربانی ہمارے لئے ایک بہترین نمونہ ہے
محرم الحرام حرمت والا اور صبر کا مہینہ ہے تمام مسلک کے افراد محبت رواداری کو فروغ دیں: رائے عمر حیات خان منج کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رائے عمر حیات خان منج نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام حرمت والا اور صبر کا … مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی جانب سے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے بہترین اقدامات کیے گیے ہیں
کمالیہ : تمام مجالس و جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمراز سے کی جارہی ہے۔جلوس کے راستوں کو کلیئر کردیا گیا ہے کمالیہ پریس کلب کے عہدیدران وممبران نے محرم الحرام کے جلوس روٹس کی نگرانی کے لیے بنائے گئے کنٹرول روم کا وزٹ کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام … مزید پڑھیں
کمالیہ میں ترقی کا ریکارڈ اور ڈرٹی پولیٹکس و غیر اخلاقی افتتاح کی کہانی: حقائق کی زبانی
خصوصی رپورٹ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان سے) کمالیہ : موجودہ ایم این اے ریاض فتیانہ اور سابق وزیر و ایم پی اے آشفہ ریاض کے منصوبوں پر ھارے ہوئے ناکام سیاستدان، نگران حکومت اور چند قابل گرفت پبلک سرونٹس کے زیر سایہ، فیتہ کاٹ کر اپنی شکست … مزید پڑھیں
مہوٹہ برادری قران پاک کی بے حرمتی کی پھر پور مذمت کرتی ہے : عثمان احمد خان مہوٹہ
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی شخصیت عثمان احمد خان مہوٹہ نے کہا ہے کہ قران پاک کی بے حرمتی کے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی جیسے واقعات سے مسلمانوں میں شدید غم اور غصےّ کی لہر پائی جاتی ہے … مزید پڑھیں
تھیلیسیمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
٭ تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔ اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ اور بحیریہ روم سے منسلک ممالک میں تھیلیسیمیا کے سب … مزید پڑھیں
پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے
پنجاب صوفیا کی سرزمین اور محبت کرنے والوں کی دھرتی ہے۔ پنجابیوں نے پنجاب کے کلچر کو محبت کی سرزمین اور اخوت کا گہوارہ بھی بنا دیا ہے : ایم افضل کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے۔ پنجاب … مزید پڑھیں