تازہ ترین
Home / Home / نیشنل یونین آف جرنلسٹس مرکزی کابینہ براۓ سال 2024 کا اعلان، ملک ریاض عارف صدر اور طارق احمد بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

نیشنل یونین آف جرنلسٹس مرکزی کابینہ براۓ سال 2024 کا اعلان، ملک ریاض عارف صدر اور طارق احمد بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

جہانگیر خان، سید غضنفر، رانا احمد، اسلام بہادر، امر عباس، اکمل خان، زاہد اقبال، نوید مغل، اسامہ، عرفان سمیت دیگر منتخب

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف صحافی تنظیم نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی سال 2024 کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، ملک ریاض احمد عارف مرکزی صدر، جہانگیر خان سینئر نائب صدر، سید غضنفر حسین گیلانی نائب صدر، رانا محمد احمد نائب صدر، ملک طارق احمد جنرل سیکرٹری، اسلام بہادر سینئر جوائنٹ سیکرٹری، امر عباس خان جوائنٹ سیکرٹری، محمد اکمل خان انفارمیشن سیکرٹری، زاہد اقبال آفس سیکرٹری منتخب ممبران گورننگ باڈی کی نشتوں پر میاں عبداللہ، نوید منیر مغل، محمد اسامہ، محمد عرفان، حسن علی، سمیت دیگر منتخب، مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل یونین آف جرنلسٹس مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں سال 2024 کی مرکزی کابینہ کے لیے منتخب ہونے والے اراکین کے ناموں کا اعلان کیا گیا، مزید مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے منتخب باڈی اراکین کو مبارکباد پیش کی گئی، مزید ان کی جانب سے مرکزی صدر ریاض احمد عارف سمیت دیگر اراکین باڈی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا،

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے