اگر ہمارے سروس رولز ایشو نہیں کیے گئے تو اگلے ہفتے سے سندھ کے تمام ہسپتالوں کو بند کر دیا جائے۔ مرکزی قیادت ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کی مرکزی قیادت کی طرف سے وزیر اعلیٰ سندھ، چیف سیکریٹری سندھ، سیکرٹری صحت اور وزیر صحت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ نرسز سے جس طرح سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح برداشت نہیں … مزید پڑھیں