تازہ ترین
Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، کراچی پریس کلب

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، کراچی پریس کلب

کراچی پریس کلب نے جبران ناصر ایڈوکیٹ کے داخلے پر پابندی عائد کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور مقدمے دائر کرنے پر کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے جبران ناصر ایڈوکیٹ کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی پریس کلب نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے مسلسل صحافیوں پر مرضی کی رپورٹنگ کے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے لئے دی ڈیمو کریٹس نے اپنے 12 رکنی پینل کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 کے لیے ”دی ڈیمو کریٹس“ نے اپنے 12 رکنی پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ کے لئے جیو نیوز، روزنامہ جنگ کراچی سے صدارتی امیدوار فاضل جمیلی، روزنامہ کاوش سے نائب صدر کے …

مزید پڑھیں

کراچی کے صحافیوں کیلئے وزیراعظم سے مل کر سستا گھر اسکیم میں ہاؤسنگ پروجیکٹ منظور کراؤں گا۔ عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف بزنس تائیکون اور اے کے ڈی گروپ کے چیئرمین عقیل کریم ڈھیڈھی نے کہا ہے کہ کراچی کے صحافیوں کیلئے وزیراعظم سے مل کر سستا گھر اسکیم میں ہاؤسنگ پروجیکٹ منظور کراؤں گا، صحافیوں کو وزیراعظم کی سستا گھر اسکیم میں گھر ملنا چاہئے، صحافیوں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے ممبران کا صحافی کالونی ایم ڈی اے اسکیم ون ملیر کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے ممبران نے صحافی کالونی ایم ڈی اے اسکیم ون ملیر کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ ایم ڈے اے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور دیگر افسران نے ممبران کو پلاٹس کے حوالے سے بریفنگ دی اور ان کے سوالات کے …

مزید پڑھیں