دسمبر 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے۔ گذشتہ ساڑھے تین سال کے دوران وزیر اعظم صرف 4 سے 5 مرتبہ چند گھنٹوں کے لئے ہی سندھ آتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عالمی ریکارڈ قائم کر نے والے اور یورپ، جنوبی امریکا افریقہ کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کوہ پیما اسد علی میمن کی ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور کسی بھی ایشیائی کوہ پیما کی جانب …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات محمد آصف خان کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی سے اجرک اور گفٹ ہیمپر وصول کر …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ آج لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر جو سیاسی جماعتیں اس کے خلاف سیاست کررہی ہیں وہ اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ایکٹ سے قبل پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جماعت …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پاٹی مینارٹی ونگ ضلع کورنگی کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری علیزہ گلزار نے کہا ہے کہ پشاور کے عوام نے ثابت کردیا کے وہ سلیکٹیڈ ویز اعظم کی ظالمانہ طرز حکومت اور ناکام معاشی پالیسیوں سے بے زار ہیں۔ سلیکٹیڈ وزیراعلی کے پی کے اور …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی مردم شماری پر سودے بازی کی جبکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو آخری دم تک لڑ رہی ہے۔ کراچی کے عوام نے لسانی سیاست جتنی قیمت چکائی ہے …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر جس طریقے سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کا حصہ بن رہے ہیں یہ ان کا …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتیں ایک جانب گجر نالے کے متاثرین کی بات کرتے ہیں دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز کی قرارداد کی …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے محکمہ توانائی سندھ کے دفتر میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن حیسکو اور سکھر الیکٹرک سپلائی کارپوریشن سیپکو کے افسران کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایات دیں کہ (حیسکو) اور (سیپکو) عوامی شکایات کا ازالہ کریں …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں آج بھی اگاہی کی کمی ہے، والدین یہ نہیں جانتے کہ ویکسین کتنی ضروری ہے، انہیں نہیں پتا کہ ایک قطرہ کیا کرسکتا ہے۔ کوووڈ کی ویکسین جن 12 سال …
مزید پڑھیں