ابراہیم حیدری میں اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشوں اورپولیس کے ناکافی اقدامات و مجرمانہ خاموشی کیخلاف پاکستان فشر فوک فورم کا احتجاج
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں اسٹریٹ کرائم کے بے قابو جن، منشیات فروشوں اورپولیس کے ناکافی اقدامات اور مجرمانہ خاموشی کیخلاف پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے گذشتہ روز مورڑو ہال سے واٹر پمپ ابراہیم حیدری تک ایک بڑی احتجاجی ریلی نکال کر دھرنا … مزید پڑھیں