تازہ ترین
Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، عافیہ موومنٹ

Tag Archives: پاکستان، سندھ، کراچی، عافیہ موومنٹ

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن کی سماعت یکم فروری کو ہوگی

کراچی (نوپ نیوز) کووڈ-19 کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں اموات اور عالمی لاک ڈاﺅن اور امریکی جیلوں میں مقید قیدیوں کی اموات کی اطلاعات کے بعد ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی اور خیر وعافیت معلوم کرنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

ٹیکساس یرغمال واقعے میں امریکی میڈیا کے جھوٹے الزامات قابل مذمت ہیں۔ رہنما عافیہ موومنٹ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ اور اس کے اہلخانہ کے نام پر پرتشدد کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ تمام مذاہب اور عبادت گاہیں قابل احترام ہیں۔عافیہ موومنٹ کی پالیسی میں تشدد اور انتہا پسندانہ فکرو عمل …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کی طبعیت بگڑ گئی اسپتال میں داخل، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پوری قوم سے خصوصی طور پر دعاﺅں کی اپیل

کراچی (نوپ نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی و ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کو شدید علالت کے باعث علاج کیلئے آغا خان اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ہدایت پر انہیں ایڈمٹ کرلیا گیا۔ ان کی طبیعت جمعہ کی شب سے ناساز تھی۔ ہفتہ کو صبح سویرے طبیعت …

مزید پڑھیں

عافیہ رہائی دستخط مہم کا مقصد ارباب اقتدار و اختیار تک قوم کے جذبات پہنچانا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اس دستخط مہم کا مقصد پاکستان کے حکمرانوں اور ارباب اختیار تک قوم کے جذبات پہنچانا ہے۔ وزیر اعظم دیکھ لیں کہ عوام، چند گھنٹوں میں ہزاروں کی تعداد میں دستخط کر کے ان سے …

مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم اور چیف جسٹس بے بس و بے اختیار ہیں تو بتائیں بااختیار کون ہے؟ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) وطن کی بیٹی عافیہ صدیقی کی بہن اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اگر صدر، وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کے معاملے میں بے بس اور بے اختیار ہیں تو پھر با اختیار کون …

مزید پڑھیں

خصوصی افراد میں خداداد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں، دنیا میں خصوصی افراد نے زبردست کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ایپی لیپسی فاؤنڈیشن کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد اور بچوں میں خداداد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ دنیا میں خصوصی بچوں نے زبردست کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اسپیشل بچوں سے خصوصی لگاؤ …

مزید پڑھیں

اگر حکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ نام نہاد جعلی جنگ ختم ہوگئی ہے۔ امریکہ نے شکست تسلیم کر لی ہے اور تمام قیدیوں کی رہائی کا عندیہ بھی دے دیا ہے تو آخر …

مزید پڑھیں

ضلع ملیر کے طلباء نے ”فری عافیہ دستخط مہم“ میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ملکی و عالمی سطح پر جدوجہد جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہیومین رائٹس انٹرنل فورم آف پاکستان کے تحت چیئرمین ڈاکٹر ہاشم سندھیان، وائس چیئرمین عمران شاہد اور جوائنٹ سیکریٹری سہیل عارف کی کاوشوں سے …

مزید پڑھیں