پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کا کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سالانہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر دی ڈیمو کریٹس پینل کو مبارکباد
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (پی ایس ڈبلیو ایف) کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل محمد اصغر عظیم اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی سمیت تمام عہدیداروں، مجلس عاملہ اور ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں … مزید پڑھیں