میہڑ مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا اجلاس
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا اجلاس ہوا جس میں پورے سندھ سے مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین نے شرکت کی اجلاس میں تنظیم کے مرکزی صدر حامد سہتو، منظور علی سولنگی، ریاض حسین شاہ، لالا حبیب اللہ پٹھان، راشد علی چاچڑ، شوکت علی شیخ، عبدالقیوم، طارق … مزید پڑھیں