سمندر پار پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری بڑا اعلان
اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں انٹرنیٹ کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کر دی، پہلے مرحلے میں ضمنی انتخابات کے مخصوص حلقوں سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک مقیم ووٹرز کی رجسٹریشن کی جائیگی۔ جمعرات کو ترجمان الیکشن کمیشن نے … مزید پڑھیں